Cart

Verification Process

آرڈر کرنے کے بعد ہمارا نمائندہ 6 کاروباری گھنٹے کے اندر آپ کو کال کرے گا اور آپ کے آرڈر کی تصدیق کرے گا 

تصدیق کرنے کے بعد ہمارا نمائندہ آپ سے ملاقات کرے گا آپ کی شناختی کارڈ کی کاپی اور دو ضمانتی کی شناختی  کارڈ کی کاپی لے گا اور فورم پر دستخط کروائے گا

ضمانتی کوئی بھی ہو سکتا ہے جیسے کوئی پڑوسی, دوست ، رشتہ دار یا کوئی بھی شخص جس کا اپنا گھر ہو یا کاروبار ہو

یہ پورا پروسس 48گھنٹوں کا ہے

پروڈکٹ آپ کو 3 کاروباری دنوں کے اندر پہنچا دیا جاتا ہے۔

Once you place the order on our website, one of our customer representatives will call you within 6 working hours for order confirmation. After you confirm the order, our verification team will coordinate a visit with you and take a copy of your CNIC and the CNIC copies of 2 guarantors and ask you to sign the form. These 2 guarantors can be anyone such as your neighbor, relative, friend or acquaintance, who owns a business or property. This entire process is completed within 48 hours and the product is delivered to you within 3 business days.